جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی والدین کا احتجاج رنگ لے آیا، اسکول نے حجاب اور برقع پر پابندی واپس لے لی

datetime 13  فروری‬‮  2022 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست کرناٹک سے مسلم دشمنی مغربی بنگال تک پھیلانے کی سازش کی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر مرشدآبادمیں اسکول ہیڈ ماسٹر نے طالبات کے نقاب اوربرقع پہننے پر پابندی عائد کی جس کے بعد والدین اور اہل علاقہ سراپا احتجاج ہو گئے۔والدین کی جانب سے اسکول کے باہر شدید احتجاج کیا گیا

جس پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ کے ذریعے انہیں منتشرکرنے کی کوشش کی گئی۔تاہم والدین بھی ڈٹے رہے جس پر اسکول انتظامیہ کو برقع اور حجاب پر پرپابندی کا فیصلہ واپس لینا پڑگیا۔واضح رہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں اسکولوں اور کالجوں میں مسلمان طالبعلموں کے حجاب اور پرقع پہننے پر پابندی لگائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…