فوجی طیارہ گر کر تباہ ایئر فورس یونیورسٹی کے کیڈٹس سمیت 25افرادجان کی بازی ہار گئے
کیو (این این آئی) یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 2 زخمیوں کی حالت تشویش نا ک ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوا جس میں ایئر فورس یونیورسٹی کے کیڈٹس سمیت 27 افراد سوار تھے۔ حادثے کے فوری… Continue 23reading فوجی طیارہ گر کر تباہ ایئر فورس یونیورسٹی کے کیڈٹس سمیت 25افرادجان کی بازی ہار گئے