ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

جاپان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ پہلی بار ایک پاکستانی کے نام

datetime 2  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(آن لائن ) پاکستانی سماجی شخصیت سید فیروز شاہ کو جاپان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ فیروز شاہ واحد پاکستانی ہیں جنہیں اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے، یہ اعلیٰ ترین سول ایوارڈ جاپان اور دوست ممالک کے درمیان اہم خدمات انجام دینے والوں کو جاپانی شہنشاہ کی جانب سے دیا جاتا ہے۔جاپان کی حکومت نے

اب تک سول ایوارڈ سے21 غیر ملکیوں کو نوازا ہے جن میں اب پاکستان کے سید فیروز شاہ بھی شامل ہیں۔سید فیروز شاہ بورڈ آف انویسٹمنٹ کے اعزازی ٹیکنیکل ایڈوائزر اور معروف کاروباری و سماجی شخصیت ہیں، ان کا پاکستان میں جاپانی سرمایہ کاری کو ممکن بنانے اور جاپانی کلچر کے فروغ میں اہم کردار رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…