دلی مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس انتہاپسندوں کا حصہ بن گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے چونکا دینے والے انکشافات
لندن (این این آئی )ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے اس سال دلی مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کیں۔ پولیس نے مظاہرین کو مارا، نظربند افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس فساد کرنے والے انتہاپسندوں کا حصہ بن گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دلی میں ہونے… Continue 23reading دلی مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس انتہاپسندوں کا حصہ بن گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے چونکا دینے والے انکشافات