بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

لاک ڈاؤن کے بعد اہم اسلامی ملک میں نماز فجر سے مساجد کھولنے کا اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2020

لاک ڈاؤن کے بعد اہم اسلامی ملک میں نماز فجر سے مساجد کھولنے کا اعلان

منامہ (آن لائن) بحرین کی سپریم کونسل برائے اسلامی امور نے مساجد بتدریج کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی تدابیر کے ساتھ مساجد کھولی جائیں گی۔ اس حوالے سے وزارت انصاف و اسلامی امور،اوقاف کے اداروں کے ساتھ مل کر فیصلہ کیا گیا ہے۔ تمام ادارے ضوابط ترتیب دیں… Continue 23reading لاک ڈاؤن کے بعد اہم اسلامی ملک میں نماز فجر سے مساجد کھولنے کا اعلان

امریکہ میں حالات تیزی سے خانہ جنگی کی جانب بڑھنے لگے، سفید فام افراد کے گروہ نے سیاہ فام کیخلاف ہتھیار اٹھا لئے

datetime 27  اگست‬‮  2020

امریکہ میں حالات تیزی سے خانہ جنگی کی جانب بڑھنے لگے، سفید فام افراد کے گروہ نے سیاہ فام کیخلاف ہتھیار اٹھا لئے

وسکونسن(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو وائرل ہے جس میں سفید فام افراد کے ایک گروہ نے سیاہ فام کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے۔ دو سیاہ فام احتجاج کے دوران اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس واقعے کے بعد امریکہ میں حالات خانہ جنگی کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ دوسری جانب امریکی… Continue 23reading امریکہ میں حالات تیزی سے خانہ جنگی کی جانب بڑھنے لگے، سفید فام افراد کے گروہ نے سیاہ فام کیخلاف ہتھیار اٹھا لئے

کورونا وائرس سے کروڑوں افراد کی روزمرہ کی زندگی متاثر بیمار ہونے کا خوف اور مالی مشکلات کا سامنا

datetime 27  اگست‬‮  2020

کورونا وائرس سے کروڑوں افراد کی روزمرہ کی زندگی متاثر بیمار ہونے کا خوف اور مالی مشکلات کا سامنا

کیلی فورنیا (این این آئی )نئے کورونا وائرس نے دنیا بھر میں کروڑوں افراد کی روزمرہ کی زندگی اور ذہنی صحت کو بری طرح متاثر کیا ہے، جن کو طویل لاک ڈائون کا تنائو، بیمار ہونے کا خوف اور مالی مشکلات کا سامنا ہے۔نئے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی صحت کے حوالے سے ماہرین… Continue 23reading کورونا وائرس سے کروڑوں افراد کی روزمرہ کی زندگی متاثر بیمار ہونے کا خوف اور مالی مشکلات کا سامنا

افغانستان میں لاپتہ 2امریکیوں کی بازیابی کیلئے بھاری انعام کا اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2020

افغانستان میں لاپتہ 2امریکیوں کی بازیابی کیلئے بھاری انعام کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے محکمہ خارجہ نے افغانستان میں لاپتا ہونے والے دو امریکیوں کا اتاپتا بتانے یا ان کی بازیابی میں معاون معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق ان میں سے امریکی شہری کا نام پال اوربی بتایا گیا ہے۔ ان کی… Continue 23reading افغانستان میں لاپتہ 2امریکیوں کی بازیابی کیلئے بھاری انعام کا اعلان

چین میں سرکاری اہلکاروں پرکرونا ویکسین کی خفیہ آزمائشیں

datetime 27  اگست‬‮  2020

چین میں سرکاری اہلکاروں پرکرونا ویکسین کی خفیہ آزمائشیں

بیجنگ(این این آئی)چین میں سرکاری اہلکاروں پر ویکسین کی خفیہ آزمائش کا انکشاف ہوا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق چین اپنے ملک میں اتنے بڑے پیمانے پر ویکسین ٹیسٹ نہیں کر سکتا کیونکہ یہ اپنے پاس وائرس کا پھیلائو روکنے میں نہایت کامیاب رہا ہے۔ ہانگ کانگ یونیورسٹی کے سکول آف پبلک ہیلتھ کے پروفیسر بین کالنگ… Continue 23reading چین میں سرکاری اہلکاروں پرکرونا ویکسین کی خفیہ آزمائشیں

نیویارک میں قائم کمیٹی برائے پروٹیکٹ جرنلسٹس اور دیگر کا مودی کے نام اہم خط ،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2020

نیویارک میں قائم کمیٹی برائے پروٹیکٹ جرنلسٹس اور دیگر کا مودی کے نام اہم خط ،بڑا مطالبہ کردیا

نیو یارک(آن لائن) نیویارک میں قائم کمیٹی برائے پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) اور دنیا بھر سے لگ بھگ 400 صحافی ، ماہرین تعلیم ، پریس آزادی کے حامی ، اور سول سوسائٹی کے اراکین نے مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی طور پر حراست میںلئے گئے صحافی ، عاصف سلطان کی فوری رہائی کا مطالبہ… Continue 23reading نیویارک میں قائم کمیٹی برائے پروٹیکٹ جرنلسٹس اور دیگر کا مودی کے نام اہم خط ،بڑا مطالبہ کردیا

ہم بھی کسی سے کم نہیں وہ ملک جہاں 34سالہ نابینا نوجوان کو وزیر بنا دیا گیا

datetime 27  اگست‬‮  2020

ہم بھی کسی سے کم نہیں وہ ملک جہاں 34سالہ نابینا نوجوان کو وزیر بنا دیا گیا

تونس سٹی (این این آئی )تونس میں وزیر اعظم ہشام المشیشی نے ثقافتی امور کی وزارت کا قلم دان سونپنے کے لیے ایک نابینا نوجوان کا انتخاب کیا ہے۔ اس طرح وہ تونس میں حکومتی منصب پر فائز ہونے والا پہلا وزیر ہے جو خصوصی ضروریات کا حامل ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تونس کی ایک… Continue 23reading ہم بھی کسی سے کم نہیں وہ ملک جہاں 34سالہ نابینا نوجوان کو وزیر بنا دیا گیا

میلانیا کی تقریر کا تمسخر اڑانے والوں کو خاتون اول کے حامیوں کا کرارا جواب

datetime 27  اگست‬‮  2020

میلانیا کی تقریر کا تمسخر اڑانے والوں کو خاتون اول کے حامیوں کا کرارا جواب

واشنگٹن (این این آئی)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے وائٹ ہاوس سے خطاب کے دوران لہجے کا مذاق اڑانے کے بعد اداکارہ بٹی مڈلر کو شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خاتون اول نے ریپبلکن نیشنل کنونشن کے دوسرے روز وائٹ ہائوس کے روز گارڈن میں تقریر کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کے… Continue 23reading میلانیا کی تقریر کا تمسخر اڑانے والوں کو خاتون اول کے حامیوں کا کرارا جواب

ترکی نے حماس کے ارکان کو پاسپورٹس جاری کردئیے اسرائیلی سفیر کا دعویٰ

datetime 27  اگست‬‮  2020

ترکی نے حماس کے ارکان کو پاسپورٹس جاری کردئیے اسرائیلی سفیر کا دعویٰ

تل ابیب (این این آئی )ترکی نے استنبول میں مقیم فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے دس بارہ ارکان کو پاسپورٹس جاری کردیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انقرہ میں اسرائیلی سفارت خانے کے ناظم الامور نے یہ دعوی کیا ۔انھوں نے اس اقدام کو بہت ہی غیردوستانہ قرار دیا ہے اور کہا کہ اسرائیلی حکومت ترک… Continue 23reading ترکی نے حماس کے ارکان کو پاسپورٹس جاری کردئیے اسرائیلی سفیر کا دعویٰ

Page 541 of 4434
1 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 4,434