بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

کویت میں غیرملکی خاتون کی اسپتال کے باتھ روم میں چھت سے لٹک کر خودکشی

datetime 13  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت سٹی(این این آئی ) کویت میں فلپائن سے تعلق رکھنے والی مریضہ نے کیبل وائر کا پھندا بناکر اسپتال کے باتھ روم کی چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کے اسپتال کے باتھ روم سے لاش ملی ہے۔ یہ لاش ایک مریضہ کی ہے جو چند روز قبل ہی اسپتال میں علاج کی غرض سے داخل ہوئی تھیں۔

جب اسپتال کا عملہ معمول کے چیک اپ کے لیے مریضہ کے کمرے میں آیا تو وہ غائب تھی اور کمرے میں کیبل وائرز پڑے ہوئے تھے۔عملے نے باتھ روم میں دیکھا تو مریضہ کی لاش چھت سے لٹکی ہوئی ملی۔ مریضہ کی خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ مریضہ کو ذہنی مسائل کا سامنا تھا۔ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد فلپائن روانہ کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…