جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے شادی کااعلان کردیا جیسنڈا آرڈرن کی 2 برس کی ایک بیٹی بھی ہے

datetime 5  مئی‬‮  2021 |

ویلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے رواں برس گرمیوں میں باضابطہ طور پر شادی کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیسنڈا نے شادی کی باضابطہ تاریخ کا اعلان نہیں کیا

گیا بس یہ بتایا گیا ہے کہ وہ بوائے فرینڈ سے رواں برس گرمیوں میں شادی کرلیں گی۔میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ جیسنڈا اپنی شادی روایتی دھوم دھام سے کرنے کا ارادہ نہیں رکھتیں کیونکہ جیسنڈا کا ماننا ہے کہ ان کی یہ سب کرنے کی عمر نہیں۔40 سالہ جیسنڈا 44 سالہ کلارک گیفولڈ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گی جو ایک ٹی وی شو کے میزبان ہیں۔خیال رہے کہ جیسنڈا نے مئی 2019 میں اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا۔ اب ان کی 2 برس کی بیٹی بھی ہے۔جیسنڈا آرڈرن اور کلارک گیفولڈ کی ملاقات 7سال قبل اس وقت ہوئی تھی، جب کلارک پارلیمان میں کسی قانونی تبدیلی کے حوالے سے اپنی شکایت درج کروانے آئے تھے۔اس اچانک ملاقات کے بعد اس وقت لیبر پارٹی کی ابھرتی ہوئی سیاست دان جیسنڈا اور کلارک نے کچھ کافی وغیرہ پی اور جلد ہی انہوں نے ساتھ رہنے کا فیصلہ کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…