جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خبردار! کس اسلامی ملک نے بچوں کو تنہا گاڑی  میں چھوڑنا ٹریفک خلاف ورزی قرار دیدیا

datetime 25  اگست‬‮  2020

خبردار! کس اسلامی ملک نے بچوں کو تنہا گاڑی  میں چھوڑنا ٹریفک خلاف ورزی قرار دیدیا

جدہ (آن لائن) سعودی عرب کی ٹریفک پولیس نے خبرادر کیا ہے کہ کم عمر بچوں کو گاڑی میں تنہا چھوڑنا قانون کی خلاف ورزی ہے جس پر 5 سو ریال تک چالان کیا جاتا ہے۔ ٹریفک قوانین کے مطابق گاڑی میں 10 برس سے کم عمر بچے کو تنہا چھوڑیں نہ ہی انہیں مخصوص… Continue 23reading خبردار! کس اسلامی ملک نے بچوں کو تنہا گاڑی  میں چھوڑنا ٹریفک خلاف ورزی قرار دیدیا

10 لاکھ نئے اور چھوٹے کاروبار ، الیکشن میں کامیابی کی صورت میں ٹرمپ نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگا دیا

datetime 25  اگست‬‮  2020

10 لاکھ نئے اور چھوٹے کاروبار ، الیکشن میں کامیابی کی صورت میں ٹرمپ نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن میں کامیاب ہونے صورت میں امریکی عوام کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا ۔نجی ٹی وی رپوٹ کے مطابق نومبر میں امریکی صدارتی انتخابات کا میدان سجے گا ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ری پبلکن نے دوسری چار سالہ مدت کیلئے صدارتی نامزدگی… Continue 23reading 10 لاکھ نئے اور چھوٹے کاروبار ، الیکشن میں کامیابی کی صورت میں ٹرمپ نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگا دیا

متحدہ عرب امارات کے بعد کونسےعرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہے ہیں ؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2020

متحدہ عرب امارات کے بعد کونسےعرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہے ہیں ؟ چونکا دینے والے انکشافات

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور اسرائیل نے متحدہ عرب امارات امن معاہدے کو سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امیدہے کہ جلد اسرائیل کیساتھ مزید عرب ملکوں کیساتھ سفارتی روابطاستوار ہو جائیں گے ۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ جلد… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے بعد کونسےعرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہے ہیں ؟ چونکا دینے والے انکشافات

جنوبی افریقہ میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

datetime 25  اگست‬‮  2020

جنوبی افریقہ میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ڈربن (این این آئی)جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، مسجد کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔عرب میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا کے ساحلی شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم گرے اسٹریٹ مسجد میں پیر کے روز اچانک آگ بھڑک اٹھی جس… Continue 23reading جنوبی افریقہ میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ترکی اور یونان کے درمیان جنگی کشیدگی میں اضافہ دونوں ممالک کی فوجیں آمنے سامنے آگئیں

datetime 25  اگست‬‮  2020

ترکی اور یونان کے درمیان جنگی کشیدگی میں اضافہ دونوں ممالک کی فوجیں آمنے سامنے آگئیں

انقرہ (آن لائن) ترکی اور یونان نے بحیرہ روم کے مشرق میں الگ الگ جنگی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حالیہ کچھ عرصے سے ان ہمسایہ ممالک کے درمیان گیس کے ذخائر کے معاملے پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ یونان نے کریٹ جزیرے کے جنوب میں ایک… Continue 23reading ترکی اور یونان کے درمیان جنگی کشیدگی میں اضافہ دونوں ممالک کی فوجیں آمنے سامنے آگئیں

امارات ، اسرائیل تعلقات ، خطے میں جنگ چھڑنے کا خطرہ عرب بادشاہتیں شدید خوفزدہ ، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2020

امارات ، اسرائیل تعلقات ، خطے میں جنگ چھڑنے کا خطرہ عرب بادشاہتیں شدید خوفزدہ ، چونکا دینے والے انکشافات

لاہور(انٹرنیشنل پریس ایجنسی) متحدہ عرب امارات نے جب پچھلے ہفتے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا تو مسلم دنیا میں کئی طرح کا ردِعمل دیکھنے میں آیا کسی نے اسے فلسطینیوں کے ساتھ دھوکہ کہا تو کوئی اسے تاریخی معاہدہ قرار دیتا رہا اور باخبر حلقوں نے دونوں ریاستوں کے تعلقات میں ”نارملائزیشن‘ ‘کو”فارملائزیشن“… Continue 23reading امارات ، اسرائیل تعلقات ، خطے میں جنگ چھڑنے کا خطرہ عرب بادشاہتیں شدید خوفزدہ ، چونکا دینے والے انکشافات

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کیساتھ باضابطہ معاہدے کیلئے امریکہ ، امارات ، اسرائیل کے نمائندوں کے درمیان رسمی ملاقات کو منسوخ کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2020

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کیساتھ باضابطہ معاہدے کیلئے امریکہ ، امارات ، اسرائیل کے نمائندوں کے درمیان رسمی ملاقات کو منسوخ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی اور امریکی عہدیداروں کے ساتھ باضابطہ معاہدے کیلئے ہونیوالی ملاقات منسوخ کردی ہے، کیونکہ اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے امریکہ کی طرف سے ابوظہبی کو لاک ہیڈ مارٹن ایف -35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی مخالفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی صحافی بارک روید… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کیساتھ باضابطہ معاہدے کیلئے امریکہ ، امارات ، اسرائیل کے نمائندوں کے درمیان رسمی ملاقات کو منسوخ کردیا

کہاں فوجی عہدوں کے نشانات رکھنے پر درزی گرفتار کر لیا گیا 

datetime 25  اگست‬‮  2020

کہاں فوجی عہدوں کے نشانات رکھنے پر درزی گرفتار کر لیا گیا 

ریاض (آن لائن) پولیس نے سکیورٹی اداروں کے یونیفارم تیار کرنے والے درزی کو غیر قانونی طور پر عسکری عہدوں کی علامتیں رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ریاض کے علاقے میں تفتیشی ٹیم نے ایک درزی کی دکان پر چھاپہ… Continue 23reading کہاں فوجی عہدوں کے نشانات رکھنے پر درزی گرفتار کر لیا گیا 

سوچ سے جرمن، دل سے پاکستانی ہوں،خاتون مئیر سوریا جناح لپرٹ کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

datetime 25  اگست‬‮  2020

سوچ سے جرمن، دل سے پاکستانی ہوں،خاتون مئیر سوریا جناح لپرٹ کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

برلن (آن لائن) جرمن شہر شوائن فرٹ کی میئر سوریا جناح لپرٹ نے دل کی بات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سوچ سے جرمن ہیں لیکن دل سے مکمل پاکستانی ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے ابتدائی سولہ برس پاکستان میں گزارے ہیں اور پاکستان میں گزارے ہوئے بچپن… Continue 23reading سوچ سے جرمن، دل سے پاکستانی ہوں،خاتون مئیر سوریا جناح لپرٹ کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

Page 515 of 4405
1 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 4,405