بھارتی پولیس اہلکاروں میں تشدد اور خودکشی کا رجحان،وجوہات سامنے آگئیں
ممبئی(نیوزڈیسک)ممبئی میں حال ہی میں ایک پولیس جوان کی جانب سے اپنے سینئر افسر کو گولی مارنے کے حالیہ واقع کے بعد ممبئی کے پولیس اہلکاروں میں خودکشی اور قتل کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش پائی جاتی ہے۔ممبئی کے پولیس کمشنر راکیش ماریا نے تمام پولیس اہلکاروں اور افسران کی دماغی صحت کی جانچ… Continue 23reading بھارتی پولیس اہلکاروں میں تشدد اور خودکشی کا رجحان،وجوہات سامنے آگئیں











































