بان کی مون کی کراچی میں بس حملے کی مذمت ، ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کراچی بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف بھرپور ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بان کی مون کے ترجمان نے کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کراچی میں بس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں… Continue 23reading بان کی مون کی کراچی میں بس حملے کی مذمت ، ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ











































