اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فلپائن میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی سے اکتیس افراد ہلاک ہو گئے جبکہ باسٹھ سے زائد افراد کی تلاش جاری ہے۔ حکام کے مطا بق آگ لگنے کا واقعہ دارالحکومت میں قائم فیکٹری میں پیش آیا۔ حکام نے اکتیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ فائر بریگیڈ اور امدادی ٹیمیں ملبے میں دبے باسٹھ سے زائد لاپتہ افراد کی تلاش کر رہی ہیں۔ دو منزلہ فیکٹری میں 300 افراد کام کرتے تھے۔ عینی شاہدوں کا کہنا ہے آگ لگنے سے پہلے دھماکے کی آواز سنی گئی۔ آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لئے تفتیش کی جا رہی ہے۔
فلپائن: جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، 31 افراد ہلاک، 62 لا پتہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)
-
سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں نہیں ہیں ، انہیں کس ملک میں کیوں اور کس حالت میں منتقل کیا گیا...
-
افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف
-
بیوی کی رضا مندی نہ ہونے پر شوہر کے خلاف بد فعلی کا مقدمہ درج
-
اسٹیٹ بینک نے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
-
راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل
-
صدر کے ہوٹلوں پر چھاپے، نائٹ کلبز کے لیے اسمگل ہونے والی 32 خواتین بازیاب
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا



















































