امریکی کانگریس نے ایران کے جوہری پروگرام بارے بل منظورکرلیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکی کانگریس نے ایران اورامریکہ کے درمیان جوہری معاہدے کی توثیق کردی ہے ۔کانگریس میں رائے شماری کے وقت بل کے حق میں 400ووٹ جبکہ مخالفت میں 28ووٹ آئے جس کے بعد امریکی کانگریس کوایران کے ساتھ امریکہ کے طے پاجانے والے جوہری معاہدے میں تبدیلی کاحق حاصل ہوگیاہے جبکہ بل منظوری کے… Continue 23reading امریکی کانگریس نے ایران کے جوہری پروگرام بارے بل منظورکرلیا











































