داعش نے امریکی صدر بارک اوباما کا سر قلم کرنے کی دھمکی دے دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتی ہوئی شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے ایک جنگجو نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وائٹ ہاؤس میں ہی امریکی صدر بارک اوباما کا سر قلم کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کو ایک مسلمان صوبے میں تبدیل کردیں گے۔ دولت اسلامیہ کے جنگجو کا… Continue 23reading داعش نے امریکی صدر بارک اوباما کا سر قلم کرنے کی دھمکی دے دی











































