بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

فلپائن میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 70 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی

datetime 14  مئی‬‮  2015 |

منیلا(نیوزڈیسک )فلپائن میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں اب تک 70 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ دارالحکومت منیلا کی فیکٹری میں اس وقت پیش آیاجب لوہے کے دروازے کی ویلڈنگ کی جارہی تھی کہ اس دوران اس سے نکلنے والے شعلوں کی وجہ سے قریب پڑے آتش گیر کیمیکل کے ڈرم میں آگ لگئی اور دیکھتے دیکھتے اس نے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔حکام کا کہنا تھا کہ حادثے کے وقت فیکٹری میں درجنوں افراد کام کررہے تھےتاہم اس میں سے چند افراد ہی بچ نکلنے میں کامیاب ہوسکے۔ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کے عملے نے کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا تاہم رات ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…