جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں خواتین کی پہلی مسجد تعمیر کی جائے گی ‘ بریڈ فورڈ کی مسلم خواتین کونسل کااعلان

datetime 14  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک) بریڈفورد کی مسلم خواتین کی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں خواتین کی پہلی مسجد تعمیر کی جائے گی۔ اس شہر میں مسلمانوں کی ایک بہت بڑی تعداد آباد ہے۔عرب میڈیا کے مطابق خواتین کی مسجد کا یہ منصوبہ ایک ماہ طویل مشاورت کے ساتھ شروع کردیا جائےگا اسے بریڈفورڈ مسجد منصوبہ بھی کہا جاتا ہے۔”حوا کی بیٹیاں“ کے عنوان سے منعقدہ ایک کانفرنس کے پہلے دن یہ اعلان کیا گیا۔ کانفرنس میں برطانیہ بھر سے آنے والی خواتین شرعی قوانین اور میڈیا میں پیش کی جانے والی مسلمانوں کی شبیہ سمیت بہت سے مسائل پر بحث کریں گی۔برطانیہ میں تقریباً 1500 مساجد ہیں، اور ان مساجد میں خواتین کے داخلے کے حوالے سے بحث روز بروز بڑھتی جارہی ہے۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…