امریکا کی لاہور کے دو گرجا گھروں پرخودکش حملوں کی مذمت
(نیوز ڈیسک) امریکا نے لاہور کے دو گرجا گھروں پرخودکش حملوں کی مذمت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے اس حوالے سے ایک بیان میں اس واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کے عوام اورحکومت کے ساتھ یکجہتی… Continue 23reading امریکا کی لاہور کے دو گرجا گھروں پرخودکش حملوں کی مذمت