سعودی عرب نے یورپی ممالک کو مزہ چکھا دیا،بڑی مشکل میں ڈال دیا
ریاض(نیوز ڈیسک) سویڈن کی وزیر خارجہ کی طرف سے سعودی قوانین پر تنقید کے بعد دونوں ممالک کے درمیان صورتحال خوشگوار نہیں ہے اور سعودی عرب نے سویڈن کی طرف سے جاری کئے گئے بیانات کو اپنے معاملات میں مداخلت قرار دے کر جوابی اقدامات شروع کردئیے ہیں۔ سعودی عرب نے 10 مارچ کو سویڈن… Continue 23reading سعودی عرب نے یورپی ممالک کو مزہ چکھا دیا،بڑی مشکل میں ڈال دیا