پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارتی وزیر اعظم کی سیلفی ڈپلومیسی شروع , چینی صدر کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر جاری

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی سیلفی ڈپلومیسی بھی شروع ہو گئی ہے چینی ہم منصب کے ساتھ ان کی سیلفی سوشل میڈیاپر جاری کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی سیلفی لینے کا شوق پڑ گیا وہ چین کے دورے پر گئے تو چینی قیادت کے ساتھ خوب ملاقاتیں اور مذاکرات ہوئے اس سے بھی دل نہ بھرا تو چینی وزیراعظم کے ساتھ مودی کی سیلفی چینی سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر جاری کر دی گئی۔آبادی اور طاقت کے لحاظ سے 2 بڑے ممالک کے بڑوں کی اس سیلفی کو دنیا کی سب سے طاقتور سیلفی کہا جا رہاہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…