افریقی ملک برونڈی میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا
بوجمبورا(نیوزڈیسک ) افریقی ملک برونڈی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرتے ہوئے سرکاری نشریاتی اداروں کے دفاتر کا کنٹرول سنبھال لیا۔برونڈی فوج کے سربراہ جنرل گوڈ فرائڈ نے صدر کو گھر بھیجتے ہوئے اقتدار پر قبضہ کرلیا جب کہ فوجی اہلکاروں نے سرکاری نشریاتی اداروں سمیت اہم سرکاری عمارات کا کنٹرول بھی سنبھال لیا۔برونڈی… Continue 23reading افریقی ملک برونڈی میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا











































