بنگلہ دیش میں تیسرے بلاگر کا قتل رواں سال ہلاک بلاگرز کی تعداد 3 ہوگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شمال مشرقی بنگلہ دیش میں نقاب پوش گینگ نے حملہ کرکے ایک سیکولر بلاگر کو قتل کردیا، جس کے بعد رواں سال ہلاک کیے گئے بلاگرز کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔ خبر رساں ادارے نے سلہٹ پولیس کے ڈپٹی کمشنر فیصل محمود کے حوالے سے بتایا ہے کہ نقاب پوش حملہ آوروں… Continue 23reading بنگلہ دیش میں تیسرے بلاگر کا قتل رواں سال ہلاک بلاگرز کی تعداد 3 ہوگئی











































