جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

ریاست کنکٹی کٹ میں 7افراد کا قتل سیریل کلر کی کارروائی ہے، امریکی پولیس

datetime 12  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست کنکٹی کٹ میں 7افراد کا قتل سیریل کلر کی کارروائی ہے۔ امریکی پولیس کے مطابق ریاست کنکٹی کٹ کے شہر نیو بریٹن میں 7افراد کا قتل سیریل کلر کی کارروائی لگتی ہے۔ ملزم نے قتل کے بعد شاپنگ پلازہ کے پیچھے لاشیں دفنا دی تھیں۔ مرنے والوں میں سے 3افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔ جو 2003میں لاپتا ہوئے اور 2007میں ان کی لاشیں ملی تھیں، جبکہ پچھلے ماہ اسی جگہ سے مزید 4افراد کی لاشیں ملی ہیں، جن میں سے 1لاش کی شناخت ہوگئی ہے، جبکہ دیگر لاشوں کی شناخت کے لیے فرانزک تجزیہ اور تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ ان تمام 7افراد کو 1ہی شخص نے قتل کیا ہے۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…