ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان ، سکیورٹی فورسزکا آپریشن ، 83 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ ، 9 فوجی بھی ہلاک

datetime 12  مئی‬‮  2015
070822-A-6849A-667 -- Scouts from 2nd Battalion, 503rd Infantry Regiment (Airborne), pull overwatch during Operation Destined Strike while 2nd Platoon, Able Company searches a village below the Chowkay Valley in Kunar Province, Afghanistan Aug. 22.
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں کم از کم 83 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان قومی فوج نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف صوبوں میں آپریشن کئے۔ جس کے نتیجے میں 83 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے بیان میں مزید کہا گیا کہ آپریشنز میں 9 فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں بیان میں کہا گیا ہ ے کہ فوج نے آپریشنز کے دوران چارسو کلوگرام دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…