یمن :پاک بحریہ کا جہاز 166 مسافروں کو لے کر کل وطن پہنچے گا
یمن (نیوزڈیسک)یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے اقدامات جاری ہیں۔ پاک بحریہ کا جہاز الشھر سے ایک سو چھیاسٹھ پاکستانیوں کو لائے گا ، تمام افراد کی امیگریشن کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ دوسرا بحری جہاز کل حدیدہ پہنچے گا۔ جنگ زدہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں… Continue 23reading یمن :پاک بحریہ کا جہاز 166 مسافروں کو لے کر کل وطن پہنچے گا