افغانستان،طالبان اور داعش میں جھڑپیں ،سیکڑوں افراد ہلاک
کابل(نیوزڈیسک)افغانستان میں طالبان اور دولت اسلامیہ میں جھڑپیں ، سیکڑوں افراد ہلاک ، متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق افغانستان کے مشرقی علاقوں طالبان اور داعش میں خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔ لڑائی کے باعث مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نقل مکانی پر مجبور ہے۔ جھڑپوں کا سلسلہ گزشتہ کئی ہفتے سے جاری ہے۔… Continue 23reading افغانستان،طالبان اور داعش میں جھڑپیں ،سیکڑوں افراد ہلاک









































