بین کی مون کا یمن میں تمام فریقوں سے جنگ بندی کا مطالبہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بین کی مون نے یمن میں تمام فریقوں سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی ادارے کے سربراہ کی جانب سے یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی ممالک کے 26 مارچ کو ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں کے خلاف فضائی مہم کے… Continue 23reading بین کی مون کا یمن میں تمام فریقوں سے جنگ بندی کا مطالبہ