اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

روہنگیا کے مسلمانوں کی تلاش اور امدادی کارروائیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ

datetime 31  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینکاک (نیوزڈیسک)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں ہونے والی کانفرنس میں سترہ ممالک نے میانمر کے روہنگیا مسلمانوں کی تلاش اور امداد کی کارروائیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں ہونے والی کانفرنس میں میانمر کے مسلمانوں کے بنیادی مسائل پر غور کیا گیا کانفرنس میں سترہ ممالک کے عہدیداروں نے شرکت کی اور سمندر میں پھنسے تارکین وطن کی امداد کرنے پر اتفاق کرلیا گیا گزشتہ ہفتے انڈونیشیا اور ملیشیا کی طرف سے عبوری طور پر پناہ دیے جانے والےآٹھ ہزار مسلمانوں کی لیئے ترکی نے امداد دی ہے اور پناہ گزینوں کو خوردنی اشیاءاور صفائی کا سازو سامان مہیا کیا ہے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…