اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

اقوام متحدہ نے پاک فوج کے 5 شہید اہلکاروں کو”ڈاگ ہیمرشولڈ میڈل“ سے نوازدیا

datetime 31  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے گزشتہ برس مختلف ممالک میں قیام امن کی کوششوں کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے 5 اہلکاروں کو ”ڈاگ ہیمر شولڈ میڈل“ سے نوازا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے نائب صوبیدار سلیم اختر، حوالدار غلام نبی، سپاہی نذر عباس لانس نائیک ابرار محمود اور سپاہی فہد افتخار گزشتہ برس عالمی امن کے قیام کے لئے مختلف ملکوں میں تعیناتی کے دوران شہید ہوگئے تھے۔پاکستانی فوجیوں کو خصوصی میڈل سے نوازنے کے لئے نیویارک میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے میڈل وصول کئے،اس موقع پربان کی مون نے کہا کہ امن فوجیوں کی قربانیوں پر ہمیں فخر ہے جو اس بات کو یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کرنے پر زور دیتی ہیں کہ ان کی قربانیاں ضائع نہیں جائیں گی۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…