بھارت اور نیپال میں پھرزلزلہ
کھٹمنڈو (نیوزڈیسک)بھارت اور نیپال میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق تازہ زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 5اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی جبکہ بھوٹان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے… Continue 23reading بھارت اور نیپال میں پھرزلزلہ







































