اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمال مشرقی نائیجیریا کی مسجد میں خود کش بم دھماکے میں 26افراد جاں بحق اور 28زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نائیجریا کے شہر میدوگوری میں حملہ آور نے مسجد میں نماز شروع ہوتے ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے سے مسجد کی چھت اڑ گئی اور قریبی مارکیٹ کے دکانوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ حکام کے مطابق دھماکے میں 26افراد جاں بحق اور 28زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے امدادی آپریشن شروع کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
نائیجیریا:، مسجد میں خود کش بم دھماکے میں 26افراد جاں بحق، 28زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































