جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے بیٹے بیو بائڈن46 سال انتقا ل کر گئے

datetime 31  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے بیٹے کینسر کی مرض کے باعث 46 سال کی عمر میں انتقا ل کر گئے امریکی صدر اوباکہ کا اظہار افسو س وائٹ ہائوس سے جاری بیان کے مطابق امریکی نائب صدر نے با ئیڈن فیملی کے ہمراہ شکستہ دل کے ساتھ یہ اعلان کیا کہ بیو برین کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے انتقال کر گئے ہیں بائیڈن خاندان کے پاس دکھ اور افسو س کے علاوہ کوئی الفاظ نہیں ہیں ۔بیو نے برین کینسر کے خلاف جنگ میں اپنی زندگی کا ہر ایک لمحہ بہادری،ہمت اور حوصلے سے لڑا ہے ۔ 46 سالہ بیو بائڈ ن کے انتقال پر امریکی صدر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور انکی اہلیہ مشعل اوبامہ بیو بایئڈن کے انتقال پر افسردہ ہیں بیو نے اپنے والد جوبایئڈن کی طر ح قانون کی تعلیم ایک ہی سکول سے حاصل کہ اور اپنی زندگی عوامی خدمات کے لئے وقف کی اپنے والد کی طرغ بیو ایک بہت بڑا ،اور بڑے دل کا مالک تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…