سبین محمود پاکستان کی ایک باہمت آواز تھی،ان کی موت پاکستان کا ایک بڑا نقصان ہے ،امریکی سفارتخانہ
واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکہ نے کراچی میں سماجی کارکن سبین محمود کے قتل پر مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبین محمود پاکستان کی ایک باہمت آواز تھی،ان کی موت پاکستان کا ایک بڑا نقصان ہے۔امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سبین محمود کی موت سے… Continue 23reading سبین محمود پاکستان کی ایک باہمت آواز تھی،ان کی موت پاکستان کا ایک بڑا نقصان ہے ،امریکی سفارتخانہ







































