ڈرون حملوں کے تمام شہری ہلاک شدگان کےلئے معذرت کی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا امریکہ سے مطالبہ
واشنگٹن(نیوزڈیسک) ایمنسٹی انٹر نیشنل اورامریکن سول لبرٹیج یونین نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ ڈرون حملوں میں مزید شفافیت پیدا کرے۔یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے امریکی سیکیورٹی اور انسانی حقوق پروگرام کی ڈائریکٹر نورین شاہ نے امریکہ کے صدر باراک اوباما پر زور دیا ہے کہ وہ ڈرون… Continue 23reading ڈرون حملوں کے تمام شہری ہلاک شدگان کےلئے معذرت کی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا امریکہ سے مطالبہ







































