پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

جاپان میں جزیرے پر واقع آتش فشاں پہاڑ پھٹ پڑا

datetime 29  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جاپان میں جزیرے پر واقع آتش فشاں پہاڑ پھٹ پڑا۔ آتش فشاں پہاڑ سے دھواں کے بادل نکلنا شروع ہو گئے۔ جاپانی حکام نے آتش فشاں پہاڑ کے پھوٹنے کے بعد رہائشیوں کو جزیرہ خالی کرنے کا حکم دیا ہے ، پروازوں کو بھی متبادل روٹ پر منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔ جاپانی جزیرے پر بسنے والے 140 رہائشیوں تک رسائی کا واحد ذریعہ کشتی ہے۔ ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ جاپانی وزیر اعظم کے مطابق رہائشیوں کیلئے حفاظتی اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔ گزشتہ سال بھی اس آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا ، یہ جزیرہ ٹوکیو شہر سے تقریباً 1000 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…