برطانیہ میں خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی

29  مئی‬‮  2015

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی دارالحکومت لندن میں قدامت پرست یہودیوں نے خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی عائد کر دی، پابندی کا نفاذ اگست سے ہوگا۔برطانوی مےڈےا کے مطابق لند ن مےں قدامت پرست یہودیوں نے خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی لگا دی ہے ۔ یہودیوں کے فرقے بلز کے مطابق یہودی خواتین کیلئے ڈرائیونگ اچھی چیز نہیں۔ یہودیوں کا کہنا ہے کہ خواتین کی ڈرائیونگ یہودی روایات سے مطابقت نہیں رکھتی۔ پابندی کا نفاذ رواں سال اگست کے مہینے سے شروع ہوگا۔ برطانیہ میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی پابندی ہے۔ سعودی عرب میں بھی خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی ہے۔ مختلف خواتین نے پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کئی بار گاڑیاں چلانے کی کوشش کی جنہیں جرمانے کی سزا کے بعد چھوڑ دیا گیا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…