آسٹن: بارش اور سیلاب سے زندگی کا نظام درہم برہم، 21افراد ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں بارش اور سیلاب سے زندگی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 21ہوگئی ہے۔ ٹیکساس میں ایک ہفتے سے جاری بارش اور سیلاب سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ ڈیلاس میں 17سینٹی میٹر سے زیادہ بارش ہوئی۔ سیکڑوں گھر اور گاڑیاں… Continue 23reading آسٹن: بارش اور سیلاب سے زندگی کا نظام درہم برہم، 21افراد ہلاک











































