النصرہ فرنٹ کا شامی شہر پر قبضہ، سڑکیں لاشوں سے بھر گئیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شام کی شمال مغربی الاذقیہ گورنری سے متصل تزویراتی اہمیت کے حامل شہر ‘جسر الشغور’ پر القاعدہ نواز گروپ ”النصرہ فرنٹ“ نے قبضہ کرنے کے بعد تمام فوجی چیک پوسٹوں سے شامی فوجیوں کو نکال باہر کیا ہے۔ ادھر دوسری جانب باغیوں کے ساتھ گھمسان کی لڑائی کے دوران بڑی تعداد میں شامی… Continue 23reading النصرہ فرنٹ کا شامی شہر پر قبضہ، سڑکیں لاشوں سے بھر گئیں







































