جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کشمیر میں پاکستانی پرچم، بھار تی وزیر داخلہ کے تن بدن میں آگ لگ گئی

datetime 30  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان نواز سرگرمیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔راجناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں لیکن بھارتی سرزمین پر پاکستان نواز نعرے اور پرچم نہیں، ایسا کرنے والوں کی جگہ جیل میں ہے، جمعے کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ جتنا زیادہ ہم دوطرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کرتے ہیں، پاکستان جنگ بندی کو نظرانداز کر کے اتنا زیادہ اس میں خلل ڈالتا ہے۔راجناتھ سنگھ نے کہا کہ مجھے سمجھ میں نہیں ا?تا کہ پاکستان ہم سے خوش کیوں نہیں ہے ؟ راجناتھ سنگھ نے بڑھک مارتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مسلح افواج پر واضح کر دیا ہے کہ پہلی گولی بھارت کی طرف سے نہیں چلنی چاہیے لیکن جنگ بندی کی خلاف ورزی کی صورت میں بھرپور جوابی کارروائی کرنے میں کوئی رعایت نہ برتی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…