مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت جاری ،مزیدایک شہری شہید،یاسین ملک گرفتار
سری نگر(نیوزڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف مکمل شٹر ڈاون ہڑتال ہے جبکہ آج بھی بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک نہتہ کشمیری نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہو گئے اوریاسین ملک کوبھی گرفتارکرلیاگیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، نہتے کشمیری عوام پر لاٹھی جارچ اور رہنماوں کی گرفتاری کے خلاف حریت کانفرنس کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت جاری ،مزیدایک شہری شہید،یاسین ملک گرفتار