پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چین دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا، 450 افراد سوار تھے

datetime 2  جون‬‮  2015 |

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی میڈیا کے مطابق جہاز نانجنگ سے چونگ کنگ جا رہا تھا کہ طوفان میں پھنس گیا۔ جہاز پر 406 مسافر ، پانچ ٹریول ایجنسی کے اہلکار اور عملے کے سینتالیس افراد سوار تھے۔ میڈیا کا کہنا ہے حادثہ مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے نو بجے پیش آیا۔ڈھائی سو فٹ لمبا جہاز پانچ سو چونتیس افراد کو لے جا سکتا تھا۔ جہاز کے کپتان اور چیف انجینئر سمیت 8 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ چینی وزیر اعظم لی کی کیانگ جائے حادثہ کا دورہ کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…