جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ قابل قبول نہیں، بھارت دل کی بات زبان پر لے آیا

datetime 1  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی حکمرانوں کی پاکستان سے دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” بھی پاکستان میں دہشتگردی جیسی مذموم کارروائیوں میں ملوث ہے۔ تاہم اب یہ بات بھی واضع ہو گئی ہے کہ بھارت کسی بھی طرح سے اپنے ہمسائیہ ملک پاکستان کی ترقی اور کامیابی نہیں چاہتا ہے۔ غیر ملکی اور بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین وزیر خارجہ سشما سوراج نے دل کی بات زبان پر لاتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ بھارت کو کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہے۔ اس معاملے پر چینی سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا جبکہ چین میں تعینات بھارتی سفیر نے بھی چینی حکومت سے احتجاج کیا تھا۔ سشما سوراج نے انکشاف کیا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ کے دوران چینی حکمرانوں پر واضع کر دیا تھا کہ ہم اس منصوبے کے سخت خلاف ہیں۔ واضع رہے کہ پاکستان کی جانب سے متعدد مرتبہ بھارت کو تنبیہ کی جا چکی ہے کہ وہ داخلی معاملات میں دخل اندازی نہ کرے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…