پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

امریکی پولیس نے رواں سال کے 5 ماہ میں 385 افراد ہلاک کر دیئے

datetime 31  مئی‬‮  2015 |

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی پولیس نے رواں سال کے پانچ ماہ میں 385افراد کو فائرنگ یا تشدد کرکے قتل کرچکی ہے۔اخبار کے مطابق امریکی پولیس نے رواں سال کے پانچ ماہ میں 385 افراد کو فائرنگ یا تشدد کرکے قتل کرچکی ہے۔اخبار کے مطابق پولیس کے تشدد سے مرنے والوں میں آدھی اقلیت سے تعلق رکھنے والوں کی ہے . دو تہائی سیاہ فام امریکی شہری بھی ان افراد میں شامل ہیں۔ پولیس کی زیادتی کا نشانہ بننے والوں کی عمریں 16 سے 83 سال کے درمیان ہیں جن میں 93 افراد ذہنی بیمار بھی تھے۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ہر روز دو یا زائد افراد پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔ اخبار نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ اصل اعداد و شمار اس سے کہیں زیادہ بھی ہوسکتے ہیں۔ اخبار کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ تعداد گزشتہ برسوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…