بشار کی شام پر گرفت ڈھیلی پڑ گئی، حکومت کا زوال شروع
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت اور پورے ملک پر گرفت کمزور پڑ چکی ہے جس کے بعد اب سقوط دمشق نوشتہ دیوار دکھائی دیتا ہے۔امریکی اخبار نے شام کی موجودہ زمینی حالات کا ایک جامع تجزیہ پیش کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ محاذ… Continue 23reading بشار کی شام پر گرفت ڈھیلی پڑ گئی، حکومت کا زوال شروع







































