پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

دنیابھرمیں شدت پسندی اور جہادی عناصر کا ڈھول پیٹنے والے امریکہ کو اسی کے اخبار نے بے نقاب کردیا

datetime 25  جون‬‮  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک)ایک امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے مقامی بنیاد پرست افراد، جہادی عناصر سے زیادہ خطرناک ہیں۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2001 میں امریکہ میں القاعدہ کے حملوں کے بعد سے 14 بعد برس میں انتہا پسندی کے کئی واقعات ہوچکے ہیں۔ دہشت گردوں کے ان حملوں میں 70 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ان حملوں کے تجزیے سے یہ حیران کن بات سامنے ا?تی ہے کہ ان میں سے زیادہ تر حملے امریکہ کے مقامی بنیاد پرست افراد کی جانب سے کیے گئے۔ غیرمسلم انتہا پسندوں کی جانب سے 19 حملوں میں 48 افراد ہلاک ہوئے۔ جبکہ خود کو جہادی کہنے والوں نے امریکہ میں اس عرصے میں 7 حملے کیے جن میں 26 افراد ہلاک ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی پولیس بھی مقامی شدت پسندوں کو بڑا خطرہ سمجھتی ہے۔ امریکی پولیس میں کرائے گئے سروے میں 74 فیصد اہلکاروں نے حکومت مخالف شدت پسندوں کو بڑا خطرہ قرار دیا جب کہ 39 فیصد کا خیال تھا کہ القاعدہ سے منسلک شدت پسند زیادہ بڑا خطرہ ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…