کویت سٹی(نیوزڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران مسجد میں بم دھماکوں میں ملوث متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کویتی حکام نے مسجد میں خودکش حملے کے بعد ملک بھر میں سیکییورٹی ہائی الرٹ کردی .فورسز نے حملے میں ملوث متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جن سے تفتیش کی جارہی ہے ¾ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ حراست میں لئے گئے افراد نے خودکش بمباروں کی معاونت کی ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کویت کے ضلع سوابر کی امام الصادق مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران خودکش بمبار نے خود کو دھماکے اڑا لیا تھا جس کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
کویت،مسجد میں بم دھماکے کے الزام میں متعدد افرادگرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان



















































