منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

اسامہ بن لادن اپنا ٹھکانہ بدلنا چاہتے تھے

datetime 24  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق سربراہ القاعدہ اسامہ بن لادن کے بیٹی کے نام لکھے گئے جذباتی خط میں انکشاف کیا گیاہے کہ القاعدہ کے سربراہ اپنا ٹھکانہ بدلنا چاہتے تھے ۔ اسامہ بن لادن اپنے خط میں رقمطراز ہیں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں دو بھائیوں کو چھوڑ دینا چاہئے ۔ جبکہ اسامہ بن لادن کے بیٹے سعد نے اپنی بیوی کے نام لکھے گئے خط میں کہا ہے جو کہ 2008 کا ایک ویڈیو پیغام ہے ۔ سعد نے اپنی بیوی کو نام سے مخاطب کرنے کی بجائے اپنی آنکھوں کا سیب قرار دیا ہے جس نے ان کے دل کو محبت سے لبریز کر دیا ہے ۔ اسامہ بن لادن کے لکھے گئے خط میں کہا گیاہے کہ الکویتی اور اس کے بھائی سیکیورٹی کے باعث تھک چکے تھے اور اس حد تک پہنچ چکے تھے کہ اسامہ سمیت تمام خاندان کو واپس جانے کا کہہ دیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…