جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

امریکی ریاست میساچوسٹس میں پرانے پل کے آخری حصہ کو بھی دھماکے سے گرا دیا گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2015

امریکی ریاست میساچوسٹس میں پرانے پل کے آخری حصہ کو بھی دھماکے سے گرا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست میساچوسٹس میں پرانے پل کے آخری حصہ کو بھی دھماکے سے گرا دیا گیا ہے۔ پرانا لانگ آئی لینڈ پل ریاست میساچوٹس کے شہروں بوسٹن اور کیونسی کو آپس میں ملاتا تھا۔ 3400فیٹ طویل یہ پل خستہ حالی کے باعث بند کردیا گیا تھا۔ جس کے بعد پل کا ایک حصہ… Continue 23reading امریکی ریاست میساچوسٹس میں پرانے پل کے آخری حصہ کو بھی دھماکے سے گرا دیا گیا

شمالی کوریا کے پاس 20 ایٹم بم ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

datetime 24  اپریل‬‮  2015

شمالی کوریا کے پاس 20 ایٹم بم ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین باور کرتا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس پہلے ہی 20 جوہری ہتھیار موجود ہیں۔ یہ ایسی تعداد ہے جو ماضی میں لگائے گئے اندازوں سے کہیں زیادہ ہے۔موقر امریکی اخبار “وال اسٹریٹ جرنل” کے مطابق چین کے جوہری ماہرین کا ماننا ہے کہ پیانگ یانگ اتنی مقدار میں یورینیم افڑودہ… Continue 23reading شمالی کوریا کے پاس 20 ایٹم بم ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

یورپ کے نقشے پرنیاملک نمودار،شہریت حاصل کرنے کا سنہری موقع

datetime 24  اپریل‬‮  2015

یورپ کے نقشے پرنیاملک نمودار،شہریت حاصل کرنے کا سنہری موقع

لندن (نیوز ڈیسک) آج کل دنیا میں شائد بہت ہی کم علاقے ایسے بچے ہیں جن پر کسی ملک کا دعویٰ نہ ہو۔ تاہم یورپ میں نہ صرف ایسا علاقہ موجود ہے بلکہ ایک آدمی نے اس پر ملکی کا دعویٰ کرکے ایک نئے یورپی ملک کی بنیاد رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس آدمی… Continue 23reading یورپ کے نقشے پرنیاملک نمودار،شہریت حاصل کرنے کا سنہری موقع

تارکین وطن کا بحران، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس

datetime 24  اپریل‬‮  2015

تارکین وطن کا بحران، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس

برسلز(نیوزڈیسک)بحیرہ روم میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی ہلاکتوں میں اضافے کے بعد یورپی یونین کے رہنماو¿ں نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔اس اجلاس میں پیش کی جانے والی تجاویز میں ایک پائلٹ پروجیکٹ کی تجویز بھی شامل ہو گی جس کے تحت ایسے پانچ ہزار تارکین وطن کو رہنے کی اجازت دے دی جائے… Continue 23reading تارکین وطن کا بحران، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس

بلجیم،غیر قانونی تارکین وطن کے مستقبل سے متعلق یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس طلب

datetime 23  اپریل‬‮  2015

بلجیم،غیر قانونی تارکین وطن کے مستقبل سے متعلق یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس طلب

برسلز(نیوزڈیسک) بحیرہ روم میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی ہلاکتوں میں اضافے اور دن بدن بگڑتی صورت حال کے بعد یورپی یونین کے رہنماو¿ں کا ہنگامی اجلاس برسلزمیں طلب کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے اجلاس میں پیش کی جانے والی تجاویز میں ایک پائلٹ پروجیکٹ کی تجویز… Continue 23reading بلجیم،غیر قانونی تارکین وطن کے مستقبل سے متعلق یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس طلب

فرانس کاروس کو ہیلی کاپٹر بردار جنگی بحری جہاز فراہم کرنے سے انکار

datetime 23  اپریل‬‮  2015

فرانس کاروس کو ہیلی کاپٹر بردار جنگی بحری جہاز فراہم کرنے سے انکار

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہاہے کہ فرانس روس کو ہیلی کاپٹر بردار جنگی بحری جہاز فراہم نہیں کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے بتایاکہ فرانس روس کو مہلک ہتھیار اور عسکری سامان فراہم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور نہ ہی ایسا کوئی منصوبہ… Continue 23reading فرانس کاروس کو ہیلی کاپٹر بردار جنگی بحری جہاز فراہم کرنے سے انکار

یمنی باغیوں نے مذاکرات کےلئے آغاز کےلئے شرط پیش کر دی

datetime 23  اپریل‬‮  2015

یمنی باغیوں نے مذاکرات کےلئے آغاز کےلئے شرط پیش کر دی

صنعاء(نیوزڈیسک)یمن میں باغیوں نے مذاکرات کے آغاز کےلئے شرط پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی اتحادی فوج اپنے حملے مکمل روک دے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے حملے ختم کیے جانے کے اعلان کے بعد حوثی باغیوں نے تعز میں فوجی اڈے پر قبضہ کر لیا تھا جس کے بعد… Continue 23reading یمنی باغیوں نے مذاکرات کےلئے آغاز کےلئے شرط پیش کر دی

سعودی عرب میں بھارتی سمیت 2 افرا د کے سر قلم

datetime 23  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب میں بھارتی سمیت 2 افرا د کے سر قلم

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں 2مجرموں کے سر قلم کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ بھارتی شہری سجادہ انصاری نے سعودی مالک کو لوٹنے کے بعد ہتھوڑے سے وار کرکے قتل کر دیا تھا جبکہ سعودی ماطر الرویلی نے اپنی سابق بیوی اور 2 بچوں کو مار دیا تھا۔

امریکہ نے ڈرون حملے میں اپنا ہی بے گناہ شہری مار ڈالا،وائٹ ہاؤس کا اعتراف

datetime 23  اپریل‬‮  2015

امریکہ نے ڈرون حملے میں اپنا ہی بے گناہ شہری مار ڈالا،وائٹ ہاؤس کا اعتراف

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی حملوں میں القاعدہ کی جانب سے اغواءکئے گئے دو بے گناہ افراد مارے گئے جن میں ایک امریکی بھی شامل تھا۔ تفصیلات کے مطابق جنوری میں پاک افغان سرحد پر القاعدہ کے ایک مبینہ ٹھکانے پر حملہ کیا… Continue 23reading امریکہ نے ڈرون حملے میں اپنا ہی بے گناہ شہری مار ڈالا،وائٹ ہاؤس کا اعتراف