پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

امریکہ دہشت گردی کا ماسٹر مائنڈ ہے ، آیت اللہ خامنہ ا ی

datetime 16  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران کے مذہبی پیشوا اور روحانی رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کا ماسٹر مائنڈ ہے اور اس کو ہوا دے رہا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی ح کام اور اسلامی ممالک کے سفیروں کے ساتھ ورک میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے خامنہ آئی نے کہا کہ ایران دہشت گردی کے خلاف پہلے بھی کھڑا ہے اور ایسا مستقبل میں بھی کرتا رہے گا ۔ انہوں نے کہا کہ خطہ مں بعض عالمی طاقتیں بالادستی کی پالیسیاں جاری رکھے ہوئے ہیں اور بعض اسلامی ممالک یمن میں عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں اور یمن میں لوگوں کا قتل عام کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جو لوگ یمنی لوگوں کو قتل کر رہے ہیں وہ کافروں سے بھی برے ہیں اور ایران کسی بھی مظلوم قوم کی حمایت کرتا رہے گا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…