الخلیل: اسرائیلی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ہفتے کے روز ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ چوبیس گھنٹے میں فلسطینی نوجوان کی شہادت کا دوسرا واقعہ ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ نے عینی شاہدین کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ہفتے کے روز مسجد… Continue 23reading الخلیل: اسرائیلی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا