پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت کی بدحواسیاں،گرمی کاذمہ دار بھی پاکستان کو ٹھہرادیا

datetime 27  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا نے اپنے ملک میں پڑنے والی گرمی کاذمہ دار پاکستان سے آنے والی گرم ہواﺅں کو ٹھہرادیا بھارت کے ایک اخبار نے الزام لگایا کہ پاکستان سے آنے والی گرم ہواوں نے بھارت بھر میں قاتلانہ وار کیا جس سے کئی سو افراد ہلاک ہوگئے۔ا دھرڈائریکٹر محکمہ موسمیات بی پی یادیوکے مطابق پاکستان کے صوبے سندھ سے آنے والی گرم ہوائیں نئی دہلی میں گرمی اور خشک موسم کا سبب بن رہی ہیں ۔نئی دہلی میں گذشتہ روز درجہ حرارت 45 اعشاریہ5 ڈگری تک پہنچ گیا تھا جوگزشتہ دس برس میں مئی کے مہینےمیں ریکارڈ کیا گیا دوسرا گرم ترین دن تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…