ملی بینڈ کے خلاف بیان، کنزرویٹو امیدوار کی رکنیت معطل
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)برطانیہ کی حزب اقتدار قدامت پسند جماعت کنزرویٹو پارٹی نے آئندہ انتخابات میں اپنی ایک امیدوار کی رکنیت اس لیے معطل کر دی ہے کہ انھوں نے کہا تھا کہ وہ ایک یہودی کی جو لیبر پارٹی کے رہنما ہیں کبھی حمایت نہیں کر سکتیں۔گلزبیں افسر جو کونسل کی ایک نسشت پر… Continue 23reading ملی بینڈ کے خلاف بیان، کنزرویٹو امیدوار کی رکنیت معطل